A Secret Weapon For جہاں سورج کبھی غروب ہی نہیں ہوتا

تلاوت کے آداب میں دوسری شرط تعوذ باللہ من الشیطان ا لرجیم ہے۔ قرآن کریم میں ہی باری تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’قرآن پڑھنے کے وقت راندۂ درگاہ شیطان کے خلاف اللہ کی پناہ طلب کرو۔‘‘ (النحل: ۹۸) اس سے استعاذہ یا تعوذ کی یہ حکمت معلوم ہوتی ہے کہ شیطان، قرآن عظیم کی تلاوت و مطالعہ میں سب سے زیادہ ذہن بھٹکانے کا کام کرے گا۔ وہ قرآن کریم کی تعلیمات کے خلاف ہر ممکن حربہ اختیار کرے گا، وسوسہ اندازی کرے گا، جس کاحل و علاج صرف یہی ہے کہ ہم اللہ قادر مطلق کی پناہ شیطان لعین کے ہر وسوسہ و حربہ کے خلاف مانگ لیں۔ کیوں کہ ہمارا رب ہماری ہر پرخلوص اور جائز دعا قبول کرتا ہے۔ لہٰذا ہمیں یہ یقین بھی ہونا چاہیے اور امید بھی کہ ابلیس لعین کے ہر وسوسہ اور حربہ کے خلاف اللہ رب العزت کا دست قدرت ہی ہماری دست گیری کرے گا۔ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم کا زبان سے پڑھنا جس میں معنی کا استحضار اور اخلاص دونوں شامل ہوں، در اصل ہماری اس کیفیت کی عکاسی ہے جس میں ہم تمام محرکات شر کے خلاف اللہ تعالیٰ عزیز و قدیر ہی کی پناہ گاہ میں امن و سکون ڈھونڈتے ہیں۔

جب سورج دن میں آسمان میں ہوتا ہے اُس وقت اگر بارش ہو رہی ہو تو اُس وقت اُس کی شعاعوں کی مختلف طولِ موج بارش کے قطروں میں سے گزرنے کی وجہ سے بکھرتی ہیں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انعطاف کی وجہ سے فضا میں رنگ بکھر جاتے ہیں۔

خاص تبدیلی اہم نوٹ: پہلے ہرماہ مغرب کے بعد حلقہ کشف المحجوب اور مراقبہ ہوتا تھا مگر اب صبح کے وقت اسم اعظم کے دم کے فوراً بعد ہوا کرے گا تاکہ مسافر سہولت سے گھروں کو واپس جاسکیں ۔۔۔۔۔

 عورت کی یہ باتیں سن کر عمر فاروق کانپ اٹھے ، اسی وقت بیت المال کی طرف نکل کھڑے ہوئے ، بیت المال کا دروازہ کھلوایا ، اور کھانے پکانے کی کچھ چیزیں نکال کر اپنی پشت مبارک پر لادا اور سیدھے اس عورت کے مکان کی طرف چل دیئے ۔ آپ کے غلام اسلم نے کہا : امیر المومنین آپ تکلیف نہ فرمائیں ، باربرداری کے لیے یہ غلام حاضر ہے ، آپ نے فرمایا : آج تو تم میرا بوجھ اٹھا لوگے لیکن کل قیامت کے دن کون میرا بوجھ اٹھائے گا؟ اور اسی طرح آپ متاع خورد ونوش سے لدے پھندے اس عورت کے مکان پر پہنچے، عورت کو گوندھنے کے لیے آٹا دیا اور خود چولہے میں پھونکیں مار کر اس کو جلانے لگے، دھواں آنکھوں میں بھر بھر جاتا مگر آپ آگ دہکاتے رہے۔

در ادامه به این موضوع می پردازیم که چرا ویژگی های آب آن را برای حیات ما مناسب کرده است:

فلاحت پیشه: اقتصاد ریاضتی دولت مردم را فقیر و سفره مسئولان را بزرگ‌تر کرده است!

۳٫ آیا خدا وجود دارد؟ جهان با قانون های طبیعی یکسانی در جریان است. چرا؟

امام و خطیب مسجد قدسیہ ناندیڑ ، صدر جمعیت علماء، شہر ناندیڑ.

مچھلی سے زیادہ طاقت رکھنے والے السی کے بیج کھانے سے کون سے بڑے فائدے ہوتے ہیں؟ جانیے اس میں موجود ایسا تحفہ جو کرے آپ کی بھی بڑی مشکل آسان

تلاوت قرآن میں پہلا ادب یعنی طہارت قبلِ تلاوتِ قرآن کو ہادیِ برحق نے غالباً اس لیے پسند فرمایا ہے کہ اس کلام عالی مقام کو پڑھنے سے پہلے قاری قرآن اور مطالعہ قرآن کرنے والے کوخود کو شعوری طور پر جسمانی و روحانی، حقیقی و معنوی، ظاہری اور باطنی تمام نجاستوں کو دور کرکے بالکلیہ پاک و صاف ہوجانا چاہیے۔کیوں کہ یہ کلام الٰہی بہت ہی پاکیزہ ہے لہٰذا اس کا جسم بھی پاک ہو اور اس کی روح بھی دنیوی متعلقات و آلائش سے کم more info از کم مطالعہ قرآن کے وقت تنفر اور دوری اختیار کرے۔ مزید برآں اس کے خیالات بھی پاکیزہ ہوں اور اس کی نیت بھی بالکل پاک ہو یعنی وہ ہدایتِ حق اپنی دنیوی اور اخروی کامیابیوں ا ور رضائے الٰہی کے حصول کی خاطر ہی طلب کررہا ہو اور اس کا یقین ہو کہ ہدایتِ حق صرف اللہ رب العالمین ہی سے مل سکتی ہے اور قرآن مجید اسی اللہ کا ہدایت نامہ ہے۔

ایک سو اسی کلو میٹر تک پھیلے ہوئے دنیا کے سب بڑے پودے کی دریافت

سال میں ایک بار آنے والے پھل کا مہنگا فائدہ ۔۔ آلو بُخارے کے اندر سے نکلنے والی گٹھلی پھینکنے لگے ہیں تو رک جائیں پہلے ان کے یہ فائدے جان لیں

پاکستان کے تعلیمی نظام میں بہتری لانے کے لیے چند تجاویز

علم فیزیک نوین میگه که جهان ی توده بسیار کوچک پر انرژی و چگال بوده

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *